*کیوں کہ میں دیش بھکت ہوں*
*خون کھولتا ہے*
پلوامہ اٹیک پر=====
*ٹھنڈا پڑ جاتا ہے*
بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر==
*بھاشن جھاڑتا ہوں*
گوکشی کی جھوٹی افواہوں پر=
*انجان بن جاتا ہوں*
موب لنچنگ کے قتل پر===
*غصہ آتا ہے*
اسلامی جلوسوں پر===
*نابینا ہوجاتا ہوں*
کفریہ ریلیوں پر===
*خون کھولتا ہے*
اسلامی نعروں پر===
*بہرا ہوجاتا ہوں*
کفریہ جے جے کاروں پر===
*دہاڑتا ہوں*
آتنک واد پر===
*گونگا ہوجاتا ہوں*
فرضی انکاؤنٹر پر===
*کیوں کہ میں دیش بھکت ہوں*