خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا: Khawand Ki Ijazat Ke Bagiar Ghar Se Nikalna

 خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا:

خاوند کی غیر موجودگی میں عورت اپنے خاوند کے گھر اور مال کی محافظ ہے۔ خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کے لیے گھر سے باہر قدم رکھنا جائز نہیں۔

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

لا تخرج من بیتھاالا باذنہ ‘ فان فعلت لعنتھا ملائکۃ الرحمۃ وملائکۃ الغضب حتی تتوب  وترجع (رواہ الطیالسی والبیہقی)

’’عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلے۔ اگر اس نے ایسا کیا تو رحمت اور غضب کے فرشتے اس کے توبہ کرنے اور واپس پلٹنے تک لعنت کرتے رہتے ہیں‘‘۔


Previous Post Next Post