لاطینی امریکی اور پردہ: Latini Amrica Aur Parda

 لاطینی امریکی اور پردہ:

آپ کو میری ان باتوں سے شاید اچنبھہ محسوس ہو رہاہوگاکہ بھلا حجاب کے ذریعے عورت کی عفت و عصمت کا سامان کیسے مہیا ہوسکتا ہے؟

چنانچہ میں آپ کو دور جدید کی ایک مثال دے کر بات واضح کرتا ہوں۔

آج لاطینی امریکہ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران تقریباً 40 ہزار افراد مسلمان ہوچکے ہیں۔ جن میں اکثریت خواتین کی ہے۔ اب ان خواتین نے شرعی پردہ شروع کیا ہے۔ اور ان کا کہنا ہے کہ پہلے جب ہم پردہ نہ کیا کرتی تھیں تو امریکی نوجوان ہمیں مظلوم قوم کی خواتین دیکھ کر آواز کستے۔

Hi mami come over here!

اور ہمارے پیچھے لگ جاتے‘ جس کے نتیجے میں ہمیں عزت سے ہاتھ دھونے پڑتے۔ لیکن جب سے ہم نے شرعی حجاب شروع کیا ہے وہی نوجوان ہمارا راستہ چھوڑنے لگے ہیں۔

Previous Post Next Post