پردہ کیسے کیا جائے؟ Parda Kaise Kiya Jaye

 پردہ کیسے کیا جائے؟

آج ہمارے معاشرے میں پردے کی مختلف صورتیں رونما ہوچکی ہیں۔ لیکن میں یہاں صرف اتنی بات ذکر کروں گا کہ آپ ایسا حجاب اوڑھیں جو آپ کے وجود کو مردوں کی نگاہوں سے مخفی کردے۔

آپ کی چادر یا برقع ایسا چست نہ ہو کہ آپ کے مستور اعضاء کی کپڑے کے اندر سے ہی نمائش ہو۔ حجاب ایسا شوخ نہ ہو کہ راہ چلتے کو اپنی طرف متوجہ کرلے۔ بلکہ صرف اتنا کہوں گا کہ آپ کا برقع ایسا ہونا چاہیے کہ کوئی بدفطرت بھی یہ تمیز نہ کرسکے کہ یہ خاتون جو جارہی ہے    دو شیزہ ہے یا بڑھیا۔

Previous Post Next Post