💥 *مودی* اور *یوگی*

💥 *مودی* اور *یوگی*
کا ماخذ اشتقاق _ ایک فنی مطالعہ 💥
⚡️ ⚡️⚡️
میں اپ کو بتاؤ کہ ان دونوں منحوس کے نام کا ماخذ منه کیا ھے؟
عربی میں لفظ "وَدْيٌ" کے معنی ہیں ھلاک ہونا، اور مرد کی شرمگاہ سے پیشاب کرنے سے پہلے یا بعد میں جو فاسد یاجلی ہوئی منی نکلتی ھے اس کو بھی ودی کہتے ہیں، اس میں بھی ھلاکت کا مفہوم موجود ھے - چونکہ منی ھلاک ہوکر ھی ودی بنتی ھے -
جب اس "ودی" مادہ کو باب افعال (اودی، یودی) میں لے جاکر اسم فاعل کاصیغہ بنایا جائے تو "مُوْدِي" بنتاھے اور یہ متعدی ھے جس کے معنی ہیں ھلاک کرنا -
کبھی کبھی دال کو گاف سے بدل دیا جاتا ھے،
اب مضارع" يُوْدِيْ" کے دال کو گاف سے بدل دیا تو ہوگیا "يُوْگِيْ" اب اس کے معنی ہوئے، ھلاک کرتا ھے یا کرے گا، زمانہ حال یا آیندہ میں -
اور آپ حضرات کو معلوم ہیں کہ نام کا اثر ذات پر پڑتا ھے،
اگر بات ذات تک ھی ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی یہاں تو دونوں صیغے باب افعال سے متعدی ہیں، تو اب آپ ھی حضرات بتائیں کہ جس بھارت کے اقتدار اعلی پر مودی(ھلاک کرنے والا) یوگی(ھلاک کرتاھے یاکرے گا) بیٹھے ہوئے ہوں تو  اس بھارت کی ھلاکت اور نابودی میں کسی اھل بصیرت کو اب بھی کوئی شبہ ھے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post