Ghazal

Ghazal





نہ بھلادوں گا میں تازیست کہانی تیری

 وہ ادا، غمزہ، وہ آشفتہ بیانی تیری



رات تل میں ہے تو رخسار میں صبح

 روشن رات دن دل میں ہے صورت وہ سہانی تیری​



تری تصویر کو آتش کے حوالے تو کیا

پھر بھی کاغذ پہ رہی باقی نشانی تیری





توتخیل میں مرے رہتا ہے شاہیں کی طرح

 ہے بلند مرتبہ شاہانہ پیشانی تیری

 غلام ربانی فدا


Ghazal





نہ بھلادوں گا میں تازیست کہانی تیری

 وہ ادا، غمزہ، وہ آشفتہ بیانی تیری



رات تل میں ہے تو رخسار میں صبح

 روشن رات دن دل میں ہے صورت وہ سہانی تیری​



تری تصویر کو آتش کے حوالے تو کیا

پھر بھی کاغذ پہ رہی باقی نشانی تیری





توتخیل میں مرے رہتا ہے شاہیں کی طرح

 ہے بلند مرتبہ شاہانہ پیشانی تیری

 غلام ربانی فدا


Ghazal





نہ بھلادوں گا میں تازیست کہانی تیری

 وہ ادا، غمزہ، وہ آشفتہ بیانی تیری



رات تل میں ہے تو رخسار میں صبح

 روشن رات دن دل میں ہے صورت وہ سہانی تیری​



تری تصویر کو آتش کے حوالے تو کیا

پھر بھی کاغذ پہ رہی باقی نشانی تیری





توتخیل میں مرے رہتا ہے شاہیں کی طرح

 ہے بلند مرتبہ شاہانہ پیشانی تیری

 غلام ربانی فدا



Post a Comment

Previous Post Next Post