بہترین گھر اور بدترین گھر

   حضور اکرم صلي اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہترین گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم رہتا ہو اور اس کے ساتھ بہترین سلوک کیا جاتا ہو اور  مسلمانوں کے گھروں میں سے بدترین گھر وہ ہے کہ اس میں کوئی یتیم ہواور اس کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہو۔    
 (سنن ابن ماجہ،کتاب الادب،باب حق الیتیم،رقم ۳۶۷۹،ج۴،ص۱۹۳)

Previous Post Next Post