قلب وہ جس میں لگن آپ کی گھر کر جائے
آپ کا ہو کے وہ کیوں غیرکے در پر جائے
زندگانی میںکبھی تو میں مدینے پہنچوں
کاش اتنی سی دعامیری اثر کر جائے
صرف ہو شوقِ عبادت نہ رہے زر کی ہوس
اور دل سے نہ کبھی الفتِ سرور جائے
درپہ سرکارِدوعالم کے فداؔحاضرہو
آخرت کا اے خدا دل سے مرے ڈرجائے
Qalb Wo Jis Me :agam Aap Ki Ghar Kar Jaaye > Gulam Rabbani Fida غلام ربانی فدا
Qalb Wo Jis Me :agam Aap Ki Ghar Kar Jaaye > Gulam Rabbani Fida غلام ربانی فدا |
Post a Comment