Short Biography Aala Hazrat Peer Sayed Maqbool Ahmed Shah Qadariمختصر تعارف سید مقبول احمد شاہ قادری

اعلیٰ حضرت پیر سید مقبول احمد شاہ قادری ایک نظر میں

غلام ربانی فداؔ



نام :سیدمقبول احمد شاہ قادری

عرفیت: لعل جان

والد: پیر سید نعمان شاہ قادری

دادا: سید حضور شاہ قادری

والدہ :سیدہ عصمت بانو

بہن: سیدہ ثروہ بانو

بھائی: سید یوسف شاہ قادری

سید عبد الاحد شاہ قادری

سید مبارک شاہ قادری

ولادت: 1312 ھ مطابق 1892

جائے ولادت: ہندواڑہ ضلع بارہ مولہ کشمیر

شادی: 1325ھ مطابق 1905ء 

سسر کا نام : پیر سید عبد العزیز شاہ قادری

اہلیہ کا نام : سیدہ مہتاب بانو

اولاد: ایک بیٹی (ایام طفولیت میں رحلت کر گئیں)

بیعت وخلافت: حضور پیر سید نصب الدین غازی

اساتذہ:علامہ سید یوسف شاہ قادری برادرا کبر،  علامہ احمد اللہ،علامہ عزیز اللہ، علامہ غلام مصطفیٰ امرتسری، علامہ محمد احمد علی ، علامہ پُردل خاں قندھاری، حکیم اجمل خان، علامہ پیر سید غلام احمد، علامہ سید عبد الصمد، علامہ عبدالقادر جیلانی، حکیم برکات احمد وغیرہ۔

ابتدائی تعلیم: ڈنگی وچھہ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔مزید تعلیم کے لیے امرتسر، دہلی، بارہ مولہ ، جامعہ ازہر مصر وٖغیرہ کا سفر کیا۔



طویل مقالات جو خود میں ایک رسالے کی طوالت رکھتے ہیں:

اعلان واجب الاذعان


سنت والجماعت

اتفاق


تمہید جواب

الشھاب الثاقب رجوما للشیاطین


وہابیہ گندم نما جو فروش ہیں

فرقہ احمدیہ (قردیانیوں کا رد)


ازالۃ الوسواس من قلوب الناس

شمع الھدیٰ لمن ضل و غویٰ


متفقہ فیصلہ وہابیہ کی تردید

صائق النہار علی کلاب اہل النار


تدبرو ایااولی الابصار

تلک عشرۃ کاملۃ لطائفۃحادثۃ کاذبۃ خادعۃ


تنبیہ الوہابین والمبتدعین

اہل البدعۃ کلاب اہل النار


رماح اللیث علیٰ بلعوم اہل الحدیث

موتوا بغیضکم


اصلاح بالمنقول والمعقول لمن قال فالقرآن وحدیث الرسول

صولۃ الضر غام علی عدو الامام الھمام


رد بنگلور میل



مناظرہ؛

رنگون میں مولوی اشرف علی تھانوی مناظرے سے مفرور

سرسی، اکی آلور ،ہری ہر میں مولوی عبد اللہ دیوبندی کا مناظرے سے بھاگنا

اکی آلور میں مولوی عبد اللہ کا پائخانے کے بہانے مناظرے سے فرار

تبلیغی اسفار: سری لنکا ، بنگلہ دیش، پنجاب، راجستھان، مامبھلی، میسور غرض کہ موجودہ کرناٹک اور اس کے تمام سرحدی علاقوں کے تقریبا تعلیمی دعوتی تبلیغی اسفار فرمائے۔ 

ہانگل شریف آمد:

1920 کو پہلی بار تشریف آوری۔(قیام اکیّ آلور تعلقہ ہانگل شریف)

1951 میں دوبارہ مامبھلی سے ہانگل شریف آمد

وصال ؛ صبح 7 بج کر 20 منٹ بروز اتوار 5صفر المظفر 1390ھ بمطابق 12 اپریل 1970؁ء کو ہانگل شریف میں ہوا۔

مزار: مسجد یوسفیہ کے سامنے قلعہ محلہ ہانگل شریف ضلع ہاویری کرناٹک میں واقع ہے۔


Previous Post Next Post